23 اگست 2017 - 11:14
ترک وزیر خارجہ عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے بغداد پہنچ گئے

ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔ ترک وزير خارجہ اس سفر میں عراقی حکام کے ساتھ کردستان میں ریفرنڈم کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

.......

/169